: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 26 اپریل ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم منمو ہن سنگھ نے کہا کہ و ہ چھو ٹے بھا ئی د لجیت سنگھ کو ہلی کے بی جے پی پا ر ٹی میں شا مل ہو تے سے غم زدہ ہیں ۔ میں بہت غم میں ہو ں اور میں کنٹر ول بھی نہیں کر سکتا
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">کیو ں کہ سبھی با لغ ہیں۔ کو ہلی مقا می بز نس مین ہیں اور و ز یر آ عظم کے مو دی لہر کو نا منظو ر کر نے کے بعد بھا ئی دلجیت سنگھ نے بی جے پی پا ر ٹی میں شمو لیت ا ختیا ر کر لی تھی۔